منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدناعدی ابن ربیعہ رضی اللہ عنہ

 ان کولوگوں نے ان شخصوں میں ذکرکیاہے جنھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا فتح مکہ کے نومسلموں میں ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اورکہاہے کہ میں ان کو گمان کرتاہوں کہ عدی بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف ہیں اور ابوالعاص بن ربیع کے چچازاد بھائی ہیں پس اگران کا خیال سچاہے توی ۔۔۔۔
محفوظ کریں