جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سلیمان بن شعیب

سلیمان بن شعیب: امام محمد کے اصحاب میں سے عالم فاضل فقیہ متجر تھے جنہوں نے ان سےت نوادر کو لکھا اور آپ سے ھافظ ابو جعفر طحطاوی نے روایت کی۔وفات آپ کی ۲۷۸ھ؁ میں ہوئ۔’’فصیح ملک‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں