بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ)سدیسہ (رضی اللہ عنہا)

سدیسہ انصاریہ،بروایتے وہ جناب حفصہ کی آزاد کردہ تھیں،اسحاق بن یسار نے فضل بن موفق سے انہوں نے اسرائیل سے،انہوں نے اوزاعی سے،انہوں نے سالم سے،انہوں نے سدیسہ سے اور ایک دفعہ جناب حفصہ نے بتایا،کہ حضورِاکرم نے فرمایا،کہ جب سے عمر نے اسلام قبول کیاہے، شیطان کا جب بھی عمر سے آمنا سامنا ہوا،وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں