منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ زین الدّین خوانی قدس سرہٗ

آپ کی کنیت ابو بکر تھی۔ ظاہری اور باطنی علوم میں جامع تھے اوّل سے آخر تک اللہ کی توفیق حاصل ہوئی اور جادہ شریعت اور راۂِ سُنت پر گامزن رہے۔ طریقت میں شیخ نورالدین عبدالرحمان قریشی مصری قدس سرہٗ کے مرید ہوئے وہ شیخ سیف نورانی کے مرید تھے اور وہ شیخ تاج الدین حسن شمشیری اور وہ شیخ محمود اصفہانی اور وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں