منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ رکن الدّین فردوسی قدس سرہٗ

  شیخ بدرالدین سمر قندی کے خلیفہ اور مرید تھے آپ کے بعد سجادہ مشیخیتپر جلوہ فرما ہوئے سلسلۂ فردوسیہ آپ کی وجہ سے ہندوستان میں مقبول ہوا۔ ہندوستان میں جہاں کہیں بھی سلسلہ فردوسیہ کا کوئی درویش موجودہ ہے اس کی نسبت آپ سے ہی ہے بچپن سے ہی شیخ بدرالدین کے زیر ترتیب رہے آپ کو خلق میں بڑی مقبولیت حاص ۔۔۔۔
محفوظ کریں