منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ ہیبت اللہ بازری قدس سرہٗ

  آپ علماء کرام اور فقہائے ذوالاحترام میں سے تھے علم وحلم زہد و  تقوی میں بے مثال تھے شرف الدّین کے خطاب سے مخاطب تھے تفسیر اسرار التنزیل آپ نے ہی لکھی تھی۔ آپ کی وفات ۷۳۷ھ میں ہوئی۔ چو از دنیا بفردوس بریں رفت وصالِ پاک آں ہادی عالم   شہِ دین شیخ اکبر ہیبت اللہ رقم کر دم سطر ۔۔۔۔
محفوظ کریں