بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابونصر سراج قدس سرہ

  آپ کا نام عبداللہ بن علی طوسی تھا، فقیر لقب تھا، علوم شریعت، طریقت میں کامل و اکمل تھے، ریاضات و مجاہدات میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے آپ کی قابلِ قدر تصانیف آپ کی لیاقت علمی اور روحانی کی آئینہ دار ہیں، کتاب لمعہ نے تو خصوصی طور پر تصوف میں اپنا مقام پیدا کیا، آپ شیخ ابو محمد مرتعش﷫ سے نسبت ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں