جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ عبداللہ مختار﷫

  آپ کا نام محمد بن احمد تھا اور ہرات کے رہنے والے تھے۔ ہرات کے متقدمین میں سے تھے آپ ابوالمعلی بن مختار  العلوی الحسینی کے مرشد تھے۔ آپ فرمای کرتے تھے کہ کھانا ایسا کھاؤ کہ معلوم ہو کہ تم نے کھایا ہے اتنا نہ کھاؤ کہ ایسا محسوس ہو کہ طعام تمہیں کھا رہا ہے اگر تم کھاؤ گے تو سارا کھانا نور ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں