منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ سیف الدین باخزری قدس سرہٗ

  آپ حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ کے خلیفہ خاص تھے ابتدائی عمر میں علوم مروجہ کی تکمیل کے بعد حضرت شیخ کی خدمت میں رہے آپ نے اپنی تربیت میں ایک چلہ کرایا۔ دوسری بار چلہ میں بیٹھے تو حضرت نجم الدین خود دروازے پر تشریف لے گئے دروازے کو کھٹکھٹا۔ اور فرمایا۔ سیف الدین! اٹھو۔ خلوت کدے سے باہر آؤ تم تکمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں