جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی

شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی  شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے کئی  صاحبزادے تھے جو سب کے سب عالم باعمل اور اپنے اپنے وقت کے ولیِ کامل تھے ۔ ان میں سے ایک شیخ رکن الدین بھی تھے جو بڑے ولی اللہ اور برگزیدہ دربار الٰہی تھے جن کا مسلک (اقتباس الانوار) ۔۔۔۔
محفوظ کریں