جمعہ , 21 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 08 May,2026

شیخ مجتبیٰ شطاری قدس سرہ

  آپ بزرگان دین اور پیران راسخین میں سے تھے۔ دن رات اطاعت و ریاضت میں گزارتے۔ علائق دنیا اور اہل دنیا سے کوئی واسطہ نہ تھا۔ مخبر الواصلین میں آپ کا سن وفات ۱۰۶۳ھ لکھا ہے۔ مجتبیٰ چو رفت زیں دار فنا متقی و مجتبیٰ محبوب گفت   دل بسالِ وصل آں عالی وقار نیز معشوق محمد مجتبیٰ (خذین ۔۔۔۔
محفوظ کریں