منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ کمال خخبدی قدس سرہٗ

  آپ بہت بڑے بزرگ اور صاحب حال تھے ظاہری طور پر لباس شعراء میں گزارا۔ مگر حقیقت میں صاحب عرفان تھے۔ ایک دفعہ دریا میں سخت طغیانی آئی آپ جس گاؤں میں سکونت پذیر تھے موجوں کی زد میں آگیا لوگوں کو خطرہ لاحق ہوگیا کہ دریا گاؤں کو بہا لے جائے گا آپ کے پاس صورت حال بیان کی گئی تو آپ نے فرمایا۔ میرا خی ۔۔۔۔
محفوظ کریں