بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ جلال الدین کاسی چشتی قدس سرہ

آپ کا  نام جلال خان تھا پٹھانوں کے کاسی قبیلہ کے بہت  بڑے رئیس تھے شیر شاہ سوری کے دربار میں اعلیٰ منصب پر فائز تھے سلطنت  افغانان کے زوال کے بعد  مغلوں نے انتقامی کاروائیاں شروع کیں تو  جلال خان کے دل سے دنیا کے جاہ و جلال سے دل اچاٹ ہوگیا اور شاہ محمد چشتی قدس سرہ کی خدمت ۔۔۔۔
محفوظ کریں