بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ اختیار الدین مروانی قدس  سرہ

آپ نظام الدین نار نولی  کے خلیفہ  تھے آپ کا پہلا نام اختیار خان تھا جب جذب الٰہی دامن گیر ہوا  تو آپ اجمیر میں چلے گئے اور  کافی عرصہ حضرت خواجہ اجمیری کے بازار میں پڑے رہے  ایک دن آپ نے حضرت خواجہ اجمیری کو خواب میں دیکھا تو  آپ نے فرمایا کہ تمہارے پیر نار  نول می ۔۔۔۔
محفوظ کریں