بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابراہیم منسوجی ﷫

  آپ کی کنیت ابو علی تھی، بغداد کے متقدمین اجلہ مشائخ سے مانے جاتے تھے، شیخ سری سقطی ﷫ کی صحبت میں رہتے تھے، نفحات الانس میں لکھا ہے، کہ آپ ہر سال ایک کھلے پیراہن میں یا پیادہ اور پا برہنہ  حج بیت اللہ کو جاتے تھے بخارا سے مکہ شریف تک صرف ایک سیب بطور خوراک کھاتے، اور کچھ نہ کھاتے تھے ماہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں