منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ حسن محمد طینی قدس سرہٗ

  اپنے زمانے کے بڑے فقہہ ممتاز عالم دین تھے علوم فروع اور اصول میں بڑا رتبہ رکھتے تھے آپ کے زمانہ کے علماء کرام آپ کی قابلیت اور تقوی کے قائل تھے علم و فضل کے شرف کی وجہ سے آپ کو شرف الدین کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ آپ نے تفسیر کشفاف پر حاشیہ لکھا اور مشکواۃ المصابیح کی شرح تحریر کی۔ آپ کی وفات ۔۔۔۔
محفوظ کریں