جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ حمدون قصّار قدس سرہ

  آپ کی کنیت ابوصالح تھی، والد مکرم کا نام عماریہ تھا سلسلہ قصاریہ آپ کے نام سے ہی منسوب ہے۔ صاحب کرامات جلبلہ و مقامات عالیہ ہوئے ہیں اہل ملامت کے پیشوا ہوئے ہیں۔ حضرت سفیان ثوری کی مجالس میں بیٹھا کرتے تھے ابو تراب بخشی، علی نصیرآبادی ابوحفص قد سرھم کی مجالس میں حاضری دیتے تھے۔ حضرت سہل تستری ۔۔۔۔
محفوظ کریں