جمعہ , 14 شوّال 1447 ہجری
/ Friday, 03 April,2026

شیخ حاجی  اویس و توزی  قدس سرہ

آپ حضرت پیر قبار کی اولاد سے تھے پٹھانوں میں وتوزی قبیلہ بہت با عظمت  اور  بہت با وقار ہے آپ اُسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے آپ  کو پیر قبا کی روحانیت سے بڑا فیض ملا تھا جن دنوں آپ حج کرنے آئے تو حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی زیارت کرنے کے لیے کرن پہنچے  اوروہاں سے وطن واپس آئے۔ مع ۔۔۔۔
محفوظ کریں