جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

شیخ بھورو

یوم وصال

0982

شیخ بھورو رحمۃ اللہ علیہ آپ شیخ عبدالقدوس علیہ الرحمہ  کے مریدوخلیفہ تھے۔شیخ بھورو  ابتداءً رنگریزی کا پیشہ کرتے تھے، پہلے وہ ہندو تھے، پھر آپ کے دست فیض رس پر مسلمان ہوکر اپنا پیشہ چھوڑ دیا اور یاد الٰہی میں مصروف ہوکر بلند پایہ کے بزرگ بن گئےاور لوگوں کے قلوب کو اللہ تعالیٰ کے رنگ صبغۃ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں