منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

قاضی بیضادی قدس سرہٗ

  آپ کا نام نامی عبداللہ تھا لقب ناصرالدین تفسیر بیضاوی المعروف برانوار التنزیل و آثار التادیل آپ کی تصانیف میں سے ایک ہے فارس میں مقام بیضا میں سکونت رکھتے تھے آپ کی وفات ۶۸۵ھ میں ہوئی تھی[۱]۔ [۱۔حضرت عبداللہ بن عمر بن محمد ابوالخیر ناصرالدین بیضاوی شافعی قدس سرہ شیراز آذربائیجان کے قاض القفاۃ ۔۔۔۔
محفوظ کریں