بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

شیخ اللہ داد خلیفہ خواجہ باقی باللہ

شیخ اللہ داد خلیفہ خواجہ باقی باللہ علیہ الرحمۃ شیخ اللہ داد لاہور  سے ما وراءالنہر کے سفر کے زمانے میں آپ کی خدمت میں پہنچے تھے اور آپ سے فیض حاصل  کر کے طریقہ مراقبہ اور ذکرو اذکار اکابر نقشبندیہ کی تلقین حاصل کی اور آخر دم تک درگاہ کی خدمت اور مسافروں کے کھانے پینے کا انتظام کرتے رہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں