منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ علی پیر و گجراتی قدس سرہٗ

  آپ موّحد صوفیہ میں سے تھے اور گجرات میں قیام پذیر تھے۔ علوم ظاہر و باطن کے عالم تھے اور صاحب تصانیف و تالیفات تھے۔ تفسیر رحمانی آپ ہی کی تالیف ہے اور اِوّلۃ التوحید کے نام سے ایک رسالہ بھی لکھا تھا جو بڑا مشہور ہوا۔ آپ  ۸۳۵ھ میں فوت ہوئے۔ شیخ دین نبی و پیر و علی سال وصلش چو از خر وجس ۔۔۔۔
محفوظ کریں