بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ علی غواص ترمذی قدس سرہ

  آپ حضرت شیخ نظام الدین تھانیسری کے مرید اور خلیفہ تھے اپنے دَور کے بڑے باکمال ولی اللہ تھے۔ جب حضرت شیخ نظام الدین بلخ تشریف لے گئے تو آپ نے حضرت سے بیعت کی اور ایک عرصہ تک آپ کے زیر تربیت رہے تکمیل کے بعد یوسف زئی قبیلہ کی طرف چلے گئے یوسف زئی قبیلہ کے بے شمار افغان آپ کے حلقۂ ارادت میں آئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں