جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ احمد بن وھب قدس سرہ

  کنیت ابو جعفر تھی۔ بصرے کے رہنے والے تھے متقدمین اولیاء اللہ اور مقتدر صوفیاءمیں پائے جاتے تھے، فرمایا کرتے تھے جو شخص روزی کے لیے تردّد کرتا ہے فقر کا نام اس سے اُٹھ جاتا ہے آپ کی وفات بقول صاحبِ سفینۃ الاولیاء اور نفحات الانس و اخبار الاتقیاء ۲۷۰ھ میں ہوئی۔ احمد ابن الوہب شیخ باصفا پیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں