بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابوالقاسم نصیرآبادی ﷫

  آپ اعاظم و کبار مشائخ میں سے مانے جاتے تھے نام ابراہیم بن محمد بن حمویہ تھا اور جائے پیدائش نیشاپور تھی حضرت ابوبکر شبلی کے مرید تھے ظاہری اور باطنی علوم میں ماہر تھے فقہ، حدیث، تفسیر اور طریقت و حقیقت میں یگانۂ روزگار تھے ابو علی رودباری حضرت مرتعش اور ابوبکر طاہری رحمۃ اللہ علیہم کی مجالس م ۔۔۔۔
محفوظ کریں