جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ ابوالعباس بن عطاء قدس سرہ

  اسم گرامی محمد بن احمد تھا۔ بغداد کے رہنے والے تھے، حضرت ابراہیم مارستانی کے شاگرد تھے۔ حضرت جنید بغدادی سے صحبت فیض رکھتے تھے، علماء کرام اور مشائخ کرام میں بڑے ممتاز تھے، آپ نے معانی قرآن پاک میں مو تفسیر لکھی وہ دوسری تفاسیر سے بعض لحاظ سے بہت اہم اور منفرد ہے۔ آپ کی وفات ۳۰۹ھ میں ہوئی، خل ۔۔۔۔
محفوظ کریں