منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ ابو طالب  محمد بن علی بن عطیہ الحاری المکی قدس سرہ

  آپ مکہ میں پیدا ہوئے شیخ عارف ابوالحسین محمد بن ابی عبداللہ احمد بن سالم البصری رحمۃ اللہ علیہ کے مرید ہوئے، شیخ ابوالحسین اپنے والد ابوعبداللہ بن احمد بن سالم کے مرید تھے اور وہ اپنے والد عبداللہ تستری رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے، تصوف کی مشہور کتاب  قوت القلوب شیخ ابو طالب نے تصنیف کی ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں