منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ ابومنصور اصفہانی﷫

  آپ بہت بڑے بزرگ اور امام تھے عالمِ علوم ظاہری اور باطنی تھے۔ دقائق و حقائق کے واقف تھے۔ حنبلی مسلک پر کار بند تھے۔ حضرت شیخ احمد کو کانی﷫ کے مرید تھے۔ ایک عرصہ تک آپ کی صحبت میں رہے۔ آپ کی وفات ۴۱۸ھ میں ہوئی۔ رفت چوں زین دہر درخلد بریں سالِ ترحیلش رقم شد ازقلم   شاہ بو منصور منص ۔۔۔۔
محفوظ کریں