بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابوبکر کلا آبادی﷫

  محمد بن ابراہیم بن یعقوب کلا آبادی نام تھا، بخارے کے رہنے والے تھے، کتاب تصرف آپ کی معروف تصنیف ہے، مشائخ عظام فرماتے ہیں، اگر تعرف نہ ہوتی تو تصوف سے بالکل نا واقفیت رہتی۔ آپ نے بروز جمعہ ۱۹؍ جمادی الاوّل ۳۸۰ھ کو وفات پائی۔ چوں ابوبکر ابن ابراہیم پیر رحلتش سلطان بوبکر آمد ۳۸۰ھ   ۔۔۔۔
محفوظ کریں