جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ ابوعبداللہ بن جال قدس سرہ

  آپ کا اسم گرامی احمد یحییٰ تھا، بغداد میں رہتے تھے دمشق  میں سکونت گزین ہوئے، شام کے اجلہ مشائخ میں سے تھے، آپ شیخ ابوتراب بخشی کے مرید تھے، سید الطائفہ حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ سے صحبت رکھتے تھے، ۳۰۶ھ یا ۳۰۷ھ میں وفات ہوئی۔ شیخ دین ابن جلا چوں از جہاں بدر اہل دین است سالِ وصل ۔۔۔۔
محفوظ کریں