جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ عبداللہ ابوالعباس بستی بن محمد بن نافع بن مکرم قدس سرہ

  آپ کی نسبت علاقہ قندھار کے رہنے والے تھے ۔ تاریخ ابن کثیر میں لکھا ہے کہ ابوالعباس بستی رحمۃ اللہ علیہ نے ستر سال تک پہلو زمین پر نہ لگایا نہ سوئے، دیوار یا ستون  سے تکیہ لگالیتے اور عبادت خداوندی میں مشغول رہتے۔ نیشاپور سے حرمین الشریفین میں پہنچے، ایک عرصہ تک بیت المقدس میں قیام کیا&nb ۔۔۔۔
محفوظ کریں