منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

شیخ عبدالرحمان سلمی قدس سرہ

  آپ کا اسم گرامی محمد بن حسین بن محمد بن موسیٰ سلمیٰ تھا، آپ کی دو کتابیں تفسیر حقائق اور طبقات  مشائخ یادگار زمانہ ہیں، ان تصانیف کے علاوہ اور بہت سی کتابیں آپ کے قلم سے نکلیں بعض محققین نے لکھا ہے کہ آپ نے ایک سو سے زائد کتابیں تصنیف کی تھیں۔ آپ حضرت شیخ ابوالقاسم نصیرآبادی قدس سرہ کے خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں