جمعہ , 04 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 June,2026

شیخ عبدالعزیز بن حسن طاہر قدس سرہ

آپ قاضی خان ہشتمی کے خلیفہ خاص تھے۔ زہد و تقوی میں بے مثال تھے تجرید و تفرید میں باکمال تھے علم و رضا صبر و تحمل میں درجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے جس پر نگاہ ڈالتے خدا  رسیدہ بنا دیتے تھے حالت  وجد و  سماع میں حالت اضطراب میں رہتے تھے آپ نے مجلس سماع میں ہی جان دے دی اس آیت کریمہ فَسبُح ۔۔۔۔
محفوظ کریں