منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ)شموس(رضی اللہ عنہا)

شموس دخترعمر و حرام بن زید،یہ خاتون مسعود بن اوس الظفر یات کے بیٹوں کی والدہ تھیں،بقولِ ابن ِ حبیب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں