جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شیخ یوسف

یوم وصال

0774

شیخ یوسف: شیخ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی کے خلفاء میں سے عالم علوم ربانی ار ماہر فقہ و حدیث و تفسیر تھے۔ایک کتاب مسمی بہ تحفۃ النصائح مشتمل بر احکام شرع وفرائض و سنن و آداب نظم میں تصنیف کی اور اس کی ہر ایک بیت کو رائے مہملہ پر ختم کیا اور ۷۷۴؁ھ میں وفات پائی۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں