بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

شیخ ابو الفتح علائی  

           شیخ ابو الفتح علائی قریشی  کالپوری: سید محمد گیسو دراز کے خلفائے نامدار میں سے جامع علوم ظاہر و باطن اور واقفِ اسرار شریعت و طریقت تھے،حرمین شریفین کی زیارت سے بھی مشرف ہوئے،تصانیف بھی بہت کیں جن میں سے کتاب عوارف[1]تصوف میں جو نہایت معتبر ہے اور تکملہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں