جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

شاہ شجاع کرمانی﷫

  کنیت ابوالفوارس تھی۔ قطب الوقت تھے واقفان حقیقت اور عظمائے اعیانِ طریقت تھے۔ خوارق و کرامات میں بہت مشہور تھے۔ آپ کے والد بادشاہ کرمان تھے۔ آپ نے ولی عہدی کی بجائے یاد الٰہی کو اختیار کیا۔ شیخ ابوحفص حداد کے مرید ہوگئے اور ہم عصر بزرگان دین جن میں شیخ ابوتراب بخشی ابوذراع مصری ابوعبیدہ بصری ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں