جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

حضرت شاہ نعمت اللہ ولی (رحمتہ اللہ علیہ)

یوم پیدائش

0884

  حضرت شاہ نعمت اللہ ولی ولیٔ زماں وقدوۃ کاملاں تھے۔ خاندانی حالات: آپ غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی اولادسے ہیں۔ والد: آپ کےوالدکانام سیدابوبکرہے۔ نسب نامہ پدری: آپ کانسب نامہ پدری حسب ذیل ہے۔ نعمت اللہ بن سیدابوبکربن سیدشاہ نوربن سیدلیل ادہم بن سیدجعفربن سیدمحمدبن ۔۔۔۔
محفوظ کریں