سید علی قومناتی رومی: عالم فاضل،فقیہ کامل،جامع علوم مختلفہ،واقفِ فنون متعددہ تھے اور موضع توقات میں جو روم کے علاقہ مین واقع ہے،رہتے تھے، شرح وقایہ کی شرح عنایہ نام تصنیف کی اور میر ریج کی شرح لکھی۔اخیر آٹھویں صدی میں وفات پ ۔۔۔۔
سید علی قومناتی رومی: عالم فاضل،فقیہ کامل،جامع علوم مختلفہ،واقفِ فنون متعددہ تھے اور موضع توقات میں جو روم کے علاقہ مین واقع ہے،رہتے تھے، شرح وقایہ کی شرح عنایہ نام تصنیف کی اور میر ریج کی شرح لکھی۔اخیر آٹھویں صدی میں وفات پائی۔
(حدائق الحنفیہ)