ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

صلاح الدین رومی

                صلاح الدین رومی: عالمِ باعمل،فاضل صالح تھے۔سلطان محمد نے آپ کو اپنے بیٹے با یزید خاں کا معلم بنایا جس نے آپ سے شرح عقائد اور مولانا زادہ کی شرح ہدایہ الحکمۃ پڑھیں اور آپ نے اس کے لیے ان پر حواشی لکھے جو دونوں مقبول و خاص و ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں