جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

صاحب مقدمہ غزنویہ  

           احمد بن محمد بن محمود بن سعد [1]الغزنوی: شہر غزنیں میں پیدا ہوئے۔فقہ محمد بن علی بن محمد بن علی علوی حسنی سے حاصل کی یہاں تکہ کہ مذہب میں درجہ ریاست کو پہنچے،ابی بکر صاحب بدائع شاگرد علاؤالدین صاحب تحفۃ الفقہاء سے بھی استفادہ کیا،تصانیف بھی بہت عمدہ اور مفید ۔۔۔۔
محفوظ کریں