ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

صاحب قنیہ

یوم وصال

0658

مختار بن محمود بن محمد زاہدی غربینی: ابو الرجاء کنیت،نجم الدین لقب تھا ائمۂ کبار اور اعیان فقہاء میں سے عالم اجل،فقیہ فاض،خلاف مذہب میں ید طولیٰ ر کلام و مناظرہ میں دستگاہ کامل رکھتے تھے۔تصانیف نہایت عمدہ کیں جو بہت جلد مشہور اور متدادل ہو گئیں جن میں سے شرح مختصر قدوری المسمے بہ مجتبیٰ اور قنیۃ الم ۔۔۔۔
محفوظ کریں