جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

صاحب فتاویٰ دیناری

           عبد الکریم بن یوسف بن محمد بن عباس دیناری: قصبۂ دینار میں جو ملک عراق عجم میں شہر استر آباد کے پاس واقع ہے،رہا کرتے تھے۔ابو نصر کنیت اور علاءالدین لقب تھا،بڑے فقیہ حاوی فروع واصول تھے،۵۱۷؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۵۹۰؁ھ میں وفات پائی اور ایک فتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں