ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سعید کندی

یوم وصال

0616

سعید بن سلیمان کندی: ابی العتائم کنیت تھی،فقیہ جید،محدث کامل، عالم با عمل،فاضل بے مثل تھے،حدیث میں ایک ارجوزہ المسمی بہ شمس المعارف وانس العارف تصنیف فرمایا اور قاہرہ میں اس سے تحدیث کی،وفات آپ کی ۶۱۶؁ھ میں ہوئی۔’’نور عصر‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں