ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

صدر الافاصل خوارزمی

یوم وصال

0617

ہجری کے اعتبار سے 62 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0555

قاسم بن حسین بن احمد المعروف بہ صدر الافاضل خوارزمی نحوی: ۹؍ماہِ شوال ۵۵۵؁ھ میں پیدا ہوئے۔ابو محمد کنیت اور مجد الدین لقب تھا،سچ مچ کے صدر الافاضل اور عربیت وغیرہ علوم میں یگانۂ زمانہ اور طبع نقاد اور نظم و شعر میں مہارت کامل رکھتے تھے،علاوہ اس کے برے خوش خلق اور تیز زبان تھے،فقہ برہان الدین ناصر صا ۔۔۔۔
محفوظ کریں