منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سبکتگین بادشاہِ غزنی

  مورخین نے حضرت سبکتگین کے حالات لکھتے ہوئے لکھا ہے کہ سبکتگین ترک زادہ تھا اور ایران سے تعلق رکھتا تھا حوادث زمانہ نے آپ کو غربت کا شکار بنادیا الپتیگن بادشاہ نے آپ کو خرید لیا اور کچھ عرصہ زیر تربیت رکھ کر اعلیٰ فرائض کی بجا آوری پر مامور کردیا، اسحاق بن الپتگین کی وفات کے وقت اس کا کوئی وار ۔۔۔۔
محفوظ کریں