جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سعد غد بوش

                طاہر بن سلام[1] بن قاسم بن احمد خوارزمی المعروف بہ سعد غدبوش : علم سید جلال الدین کرلانی مصنف کفایہ سے اخذ کیا،جب حج کر کے مصر میں آئے تو ۷۷۱؁ھ میں ایک کتاب نہایت لطیف جواہر الفقہ دس ابواب پر تصنیف فرمائی اور اس کی تصنیف سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں