جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )رباب( رضی اللہ عنہا)

رباب دختر کعب بن عدی بن عبدالاشہل،یہ خاتون حذیفہ، سعداور صفوان کی والدہ اور یمان کی زوجہ تھیں، بقول ابن حبیب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں