منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

(سیّدہ )رضوی( رضی اللہ عنہا)

رضوی دختر کعب،سعید بن بشر نے قتادہ سے انہوں نے رضوی سے روایت کی کہ میں نےرسولِ اکرم سے حائضہ عورت کے خضاب کے بارے میں دریافت کیا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اس میں کوئی حرج نہیں، ابو موسیٰ نے ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں