جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )ریحانہ( رضی اللہ عنہا)

ریحانہ رسولِ اکرم کی لونڈی تھیں،بنو قریظہ کے سمعون بن زید بن قتامہ کی بیٹی تھیں،جب حضورِصلی اللہ علیہ وسلم حجتہ الوداع سے فارغ ہو کر آئے تو ان کی وفات ہوگئی،ایک روایت میں ہے کہ ان کا تعلق بنونضیر سے تھا،لیکن بقولِ ابوعمر پہلی روایات کے قائل زیادہ لوگ ہیں۔ ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں